ابنا: امريکہ کي فيڈرل انشورنس کمپني کے مطابق رياست ايلي نوائے کا شور ووڈ اور واشنگٹن کا ويٹ مين بينک ديواليہ ہوگيا ہے اور ان بينکوں کو فوري طور پر بند کرديا گيا ہے-
مذکورہ دونوں بينکوں کے ديواليہ ہوجانے کے بعد امريکہ ميں رواں سال کے دوران ديواليہ ہونے والے بينکوں کي تعداد ترسٹھ ہوگئي ہے-
توقع کي جارہي ہے کہ ان بينکوں کے ديواليہ ہوجانے کے نتيجے ميں بيمہ کمپنيوں کو ايک سو ساٹھ ملين ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا............
/169